Top 7 motivational quotes urdu 
7 Motivation quotes in Urdu




جاہل ہونا شرم کی بات نہیں سیکھنے کی     
 
کوشش نہ کرنا اصل بے شرمی ہے۔


اگر آپ اس شخص کی تلاش میں ہیں
جو آپ کی زندگی کو تبدیل کرے گا تو ایک نظر
شیشے کی طرف دیکھ لینا